اہم خبریںپاکستان 48 گھنٹے میں امریکا، ایران ڈیل کی بات پر محتاط رہنا چاہیے، ملیحہ لودھی، آصف درانی by Admin مئی 6, 2026 written by Admin مئی 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 119 سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی اور آصف درانی نے اتفاق کیا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے میں امریکا ایران ڈیل والی بات پر محتاط رہنا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی اور آصف درانی نے شرکت کی اور کہا کہ دراصل ڈیل کی بات امریکا کی طرف سے ہورہی ہے۔ شرکاء نے مزید کہا کہ ٹرمپ کی عادت ہے کہ وہ تیل کی قیمت گرانے کے لیے ڈیل کی بات کردیتے ہیں مگر بعد میں جارحانہ کارروائی کرتے ہیں۔ You Might Also Like اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو وسطی و بالائی علاقوں میں 11 مئی تک ہیٹ ویو، محکمہ موسمیات پاکستانی ثالثوں کو جنگ بندی کیلئے نئی ایرانی تجاویز ملنے کا امکان، امریکی میڈیا لنڈی کوتل میں انگریز دور سے گرفتار درخت رہائی کا منتظر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکا، ایران کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت مذاکرات ہوئے ہیں، ٹرمپ next post ایران کی پاکستان کے ذریعے امریکا سے پیغامات کے تبادلے کی تصدیق You may also like Bookmark بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے مئی 18, 2026 Bookmark ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودیہ، یو اے ای اور قطر کی درخواست پر... مئی 18, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے صدر اے آئی آئی بی زوجیائی کی ملاقات مئی 18, 2026 Bookmark ایلون مسک اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ ہار گئے مئی 18, 2026 Bookmark مہوش حیات اور فہد مصطفیٰ کے رومانوی مناظر پر تنقید مئی 18, 2026 Bookmark کراچی، جوہر میں ڈاکوؤں نے سنار کی دکان لوٹ لی مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.