Home اہم خبریںپاکستان نے یورو بانڈ کا حجم بڑھا کر 75 کروڑ ڈالر کردیا

پاکستان نے یورو بانڈ کا حجم بڑھا کر 75 کروڑ ڈالر کردیا

by Admin
0 comments
تصویر، سوشل میڈیا

وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے یورو بانڈ کا حجم بڑھا کر 75 کروڑ ڈالر دیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو مزید 25 کروڑ ڈالر حاصل ہوگئے ہیں، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث اضافی فنڈنگ مل گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کی 4 سال بعد عالمی مارکیٹ میں واپسی ہوئی ہے، پاکستان نے ایک روز پہلے 50 کروڑ ڈالر کا یورو بانڈ جاری کیا تھا۔

وزارت خزانہ کے مطابق حکومت کو عالمی سرمایہ کاروں سے توقع سے زیادہ رسپانس ملا، پاکستان کی عالمی مارکیٹ میں واپسی سے مزید فنڈنگ کی راہ ہموار ہوگئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00