Home اہم خبریںبرطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد افضل

برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد افضل

by Admin
0 comments
برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد افضل—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد افضل نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تنازع ختم کرانے میں پاکستان قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب میں انہوں نے پاکستانی ثالثی کے کردار کو سراہا ہے۔

 محمد افضل نے کہا ہے کہ تمام دنیا وزیرِ اعظم شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مخلصانہ کوششوں پر شکر گزار ہے۔

دوسری جانب برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے رکنِ پارلیمنٹ محمد افضل کے خطاب کی تائید کرتے ہوئے امن کی کوششوں پر پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00