Home اہم خبریںامریکا کا ایران کیخلاف ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور

امریکا کا ایران کیخلاف ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور

by Admin
0 comments

امریکا کا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ کام نے ڈارک ایگل میزائل مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کی درخواست کی ہے۔

تاہم اب تک اس درخواست سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ اقدام کا مقصد ایران کے اندر گہرائی میں موجود میزائل لانچرز کو نشانہ بنانا ہے۔ 

امریکی سینٹرل کمانڈ نے رپورٹ پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔

ڈارک ایگل میزائل کی ممکنہ رینج 1 ہزار 725 میل سے زائد ہے جو آواز  کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز پر واز کر سکتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00