Home اہم خبریںایران جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان تباہ ہوا: امریکی تھنک ٹینک

ایران جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان تباہ ہوا: امریکی تھنک ٹینک

by Admin
0 comments

امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کا امریکی فوجی ساز و سامان تباہ ہوا۔

واشنگٹن ڈی سی میں قائم سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز نے رپورٹ جاری کردی۔ 

امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلوں اور ڈرونز نے 2.8 بلین ڈالر کے امریکی فوجی ساز و سامان کو تباہ کیا۔

عرب میڈیا کے مطابق 28 فروری سے جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک امریکی فوج کے تقصان پر یہ سب سے پہلا تفصیلی تخمینہ ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اس تخمینے میں خطے میں امریکی اڈوں یا بحری اثاثوں کو ہونے والے نقصانات شامل نہیں ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00