Home اہم خبریںکراچی میں نوجوان کا قاتل دوست نکلا، لاش کی شناخت مٹانے کیلئے تیزاب پھینکا، ملزم گرفتار

کراچی میں نوجوان کا قاتل دوست نکلا، لاش کی شناخت مٹانے کیلئے تیزاب پھینکا، ملزم گرفتار

by Admin
0 comments
فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے قائدآباد سے اغواء کے بعد قتل ہونیوالے نوجوان کا قاتل اس کا دوست نکلا، ملزم نے دوست کو قتل کرنے کے بعد لاش پر تیزاب پھینک دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کا قاتل اس کا دوست نکلا، 30 مارچ کو نوری آباد میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا، ملزمان نے شناخت مٹانے کیلئے لاش پر تیزاب پھینکا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے نوجوان کی گاڑی فروخت کرکے رقم آپس میں بانٹ لی تھی، ملزم کے دیگر 3 ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00