Home اہم خبریںمنی پور میں 3 عیسائی مذہبی رہنما گھات لگا کر قتل

منی پور میں 3 عیسائی مذہبی رہنما گھات لگا کر قتل

by Admin
0 comments
—کولاج بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

بھارتی ریاست منی پور میں عیسائی مذہبی رہنماؤں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں مذہبی تنظیم کے صدر سمیت 3 عیسائی رہنما ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عیسائی مذہبی رہنماؤں کا قتل اُس وقت کیا گیا جب وہ ایک علاقے سے گزر رہے تھے۔

واقعے کے بعد منی پور میں شدید کشیدگی پھیل گئی اور مقامی تنظیموں نے احتجاج شروع کر دیا۔

احتجاج کے دوران کاروباری مراکز، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ مختلف علاقوں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00