اہم خبریںپاکستان سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہید by Admin مئی 23, 2026 written by Admin مئی 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو: فائل کوئٹہ کے نواحی علاقوں پنجپائی اور نو حصار میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان مزید کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 سی ٹی ڈی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ You Might Also Like اپنی شادی سے متعلق لوگوں کی باتوں کو غلط ثابت کیا: عفت عمر پرانا گولیمار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایران پر فیصلہ کُن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: ٹرمپ انجینئر محمد علی مرزا سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور ہلاک next post معاہدہ ہوا تو بھی آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گی، ابراہیم ذوالفقاری You may also like Bookmark امریکا ایران ثالثی میں مثبت نتیجے کے قریب آہستہ آہستہ پہنچے ہیں:... مئی 24, 2026 Bookmark محسن نقوی نے وطن واپسی پر فون کرکے مبارکباد دی، ایرانی سفیر مئی 24, 2026 Bookmark اسکردو، جاپانی سیاح کی لاش پہاڑی شگاف سے مل گئی مئی 24, 2026 Bookmark معاہدہ ہوا تو بھی آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گی،... مئی 24, 2026 Bookmark وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور ہلاک مئی 23, 2026 Bookmark 6 افراد کو 49 سال قید کی سزا مئی 23, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.