اہم خبریںپاکستان اسکردو، جاپانی سیاح کی لاش پہاڑی شگاف سے مل گئی by Admin مئی 24, 2026 written by Admin مئی 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 اسکردو پولیس نے تصدیق کی ہے کہ 6 روز سے لاپتہ جاپانی سیاح کی لاش پہاڑی شگاف سے مل گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لاش پہاڑی شگاف سے نکالنے کےلیے کارروائی جاری ہے، سد پارہ کے کوہ پیماؤں نے لاپتہ جاپانی سیاح کی تلاش میں مدد کی۔ پولیس حکام کے مطابق جاپانی سیاح مشہور سیاحتی مقام ماسور راک دیکھنے گئے تھے۔ You Might Also Like ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے قطر اور ترکیہ پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، قطری وزیر اعظم زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ویمن کرکٹ اسکواڈ کا اعلان آبنائے ہرمز عالمی آبی گزرگاہ نہیں، یہ پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی، ایران Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post معاہدہ ہوا تو بھی آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گی، ابراہیم ذوالفقاری next post محسن نقوی نے وطن واپسی پر فون کرکے مبارکباد دی، ایرانی سفیر You may also like Bookmark ثالث کار امریکا ایران معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ... مئی 24, 2026 Bookmark امریکا ایران ثالثی میں مثبت نتیجے کے قریب آہستہ آہستہ پہنچے ہیں:... مئی 24, 2026 Bookmark محسن نقوی نے وطن واپسی پر فون کرکے مبارکباد دی، ایرانی سفیر مئی 24, 2026 Bookmark معاہدہ ہوا تو بھی آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گی،... مئی 24, 2026 Bookmark سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہید مئی 23, 2026 Bookmark وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور ہلاک مئی 23, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.