Home اہم خبریںفرانس نے اپنے ملک میں اسرائیلی وزیر بین گویر کے داخلے پر پابندی لگادی

فرانس نے اپنے ملک میں اسرائیلی وزیر بین گویر کے داخلے پر پابندی لگادی

by Admin
0 comments
اسرائیلی وزیر نیشنل سیکیورٹی بین گویر – فوٹو: فائل

فرانس نے اپنے ملک میں اسرائیل کے وزیر بین گویر کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔

فرانسیسی وزیر خارجہ جین نول بیرٹ نے کہا ہے کہ فرانس نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی وزیر بین گویر پر آج سے فرانس میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ غزہ فلوٹیلا ارکان کیساتھ ناروا سلوک کے درعمل میں غصے کا اظہار ہے۔

فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وہ اطالوی ہم منصب کے ہمراہ یورپی یونین سے اسرائیلی وزیر کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کریں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00