Home اہم خبریںاس تصویر میں غریب خاندان کونسا ہے؟

اس تصویر میں غریب خاندان کونسا ہے؟

by Admin
0 comments

فوٹو — اسکرین شاٹ 

پہیلیاں حل کرنا انسان کی دماغی صحت کے لیے بہت مفید عمل ہے کیونکہ اس سے دماغ کی ورزش ہوتی ہے۔

اگر آپ کو بھی پہیلیاں حل کرنا پسند ہے تو پھر اوپر دی گئی تصویر کا 5 سیکنڈ میں غور سے جائزہ لے کر یہ بتائیں کہ کونسا خاندان غریب ہے؟

اس طرح کی پہیلیوں کو حل کرنے سے صرف انسان کی ذہانت کا ہی نہیں بلکہ اس کی تنقیدی سوچ اور دباؤ میں بروقت اور درست فیصلے کرنے کی صلاحیت کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

مذکورہ تصویر میں دو خاندان کھانا کھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، ایک خاندان پیزا کھا رہا ہے، جب کہ دوسرے کے کھانے میں سبزیاں اور ریڈ ویلویٹ کیک شامل ہے۔

اس پہیلی کا جواب زیادہ مشکل نہیں ہے بس آپ کو بہت غور سے دونوں خاندانوں کے لائف اسٹائل کا موازنہ کرنا ہے کیونکہ لائف اسٹائل کے فرق میں ہی اس پہیلی کا صحیح جواب موجود ہے۔

جن کو پہیلی کا درست جواب نہیں ملا، انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ نیچے دی گئی تصویر میں صحیح جواب کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔

فوٹو — اسکرین شاٹ
فوٹو — اسکرین شاٹ

اس تصویر میں موجود خاندان (A) غریب ہے، کیونکہ اس خاندان کے تمام افراد ہاتھ سے پیزا کھا رہے ہیں اور بچہ کھانا کھاتے ہوئے ایک سادہ سے کھلونے سے کھیل رہا ہے جب کہ تصویر میں موجود دوسرے خاندان کے لوگ چمچ اور کانٹے سے سبزیاں کھاتے نظر آ رہے ہیں، کھانے کی میز پر ریڈ ویلویٹ کیک بھی پڑا ہوا ہے اور بچہ کھانا کھاتے ہوئے اسمارٹ فون بھی استعمال کر رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00