Home اہم خبریںٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی اے آئی تصویر پر ’الوداع‘ لکھ دیا

ٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی اے آئی تصویر پر ’الوداع‘ لکھ دیا

by Admin
0 comments
فوٹو فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ایران اور امریکا جنگ سے متعلق ڈیل کے اعلان کرنے کا کہا تھا، تاہم جنگی مناظر پر مبنی ایک اے آئی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ’الوداع‘ لکھ دیا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کچھ دیر پہلے سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنی جنگ کی تصویر شیئر کی۔

تصویر پر Adios کا لفظ لکھا ہے جبکہ اس میں ایرانی کشتیوں کی تباہی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ Adios ہسپانوی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’الوداع‘ یا ’بائے بائے‘ ہیں۔

ٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی اے آئی تصویر پر ’الوداع‘ لکھ دیا

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ آج جنگ بندی سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔

چونکہ کل ہونے والی پیشرفت سے یہ لگ رہا تھا کہ صدر ٹرمپ اب ایران اور امریکا کے درمیان مثبت ڈیل کا اعلان کریں گے، لہٰذا اس تصویر سے بظاہر یہ مطلب بھی اخذ کیا جاسکتا ہے کہ جنگ ختم ہوگئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00