Home اہم خبریںپاکستان قابلِ اعتماد ڈیجیٹل معیشت بن چکا، شزا فاطمہ

پاکستان قابلِ اعتماد ڈیجیٹل معیشت بن چکا، شزا فاطمہ

by Admin
0 comments
فائل فوٹو

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان قابلِ اعتماد ڈیجیٹل معیشت بن چکا ہے۔

ایک بیان میں شزا فاطمہ نے کہا کہ سی پیک 2 ڈیجیٹل شاہراہ ریشم بنے گا، ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ کے تحت عالمی معیار کا ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر بن رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان چین آپٹک فائبر اور اے آئی سے ترقی ہوگی، وفاقی حکومت 99 فیصد ای آفس کے ساتھ پیپر لیس ہوچکی۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ کیش لس معیشت کی طرف پیش قدمی جاری ہے، جنوبی پنجاب کی طالبہ وردہ نے لیپ ٹاپ سے 20 ہزار لڑکیوں کو ٹیک کی تربیت دی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00