Home اہم خبریںکچا اسٹاپ مویشی منڈی میں سرکاری فیس سے زائد کی وصولی کی شکایت

کچا اسٹاپ مویشی منڈی میں سرکاری فیس سے زائد کی وصولی کی شکایت

by Admin
0 comments

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 12 کچا اسٹاپ مویشی منڈی میں سرکاری فیس سے زائد وصولوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق کچا اسٹاپ مویشی منڈی میں بڑے جانور کے 4 ہزار کے بجائے 6 ہزار وصول کیے جارہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چھوٹے جانور کی سرکاری فیس 3 ہزار ہے لیکن 4 ہزار روپے وصول کیے جارہے ہیں۔

اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق منڈی میں جانوروں کےلیے پینے کے صاف پانی سہولیات بھی ناکافی ہیں، ناقص انتظامات اور زائد وصولیاں امن وامان کی صورتحال پیدا کرسکتی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00