Home انٹرٹینمنٹشراب نوشی کیوں چھوڑی؟ ٹام ہالینڈ نے بتا دیا

شراب نوشی کیوں چھوڑی؟ ٹام ہالینڈ نے بتا دیا

by Admin
0 comments

 برطانوی اداکار ٹام ہالینڈ—فائل فوٹو

اسپائیڈر مین فلموں میں پیٹر پارکر کا کردار ادا کرنے والے معروف برطانوی اداکار ٹام ہالینڈ نے شراب چھوڑنے کے فیصلے کو ’یادگار قدم‘ قرار دے دیا اور اس فیصلے کی وجہ بھی بتا دی۔

ٹام ہالینڈ نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جنوری 2022ء میں شراب پینا چھوڑ دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ شہرت کی وجہ سے زندگی میں مسلسل تناؤ آتا رہتا ہے، اداکار ہونا اور بڑے اسٹیج پر زندگی گزارنا بہت مشکل ہو سکتا ہے اور شراب اس مشکل کو مزید بڑھا دیتی ہے۔

اداکار نے کہا کہ شراب نوشی چھوڑنے کے بعد میرا اعتماد بحال ہوا اور جذباتی استحکام آیا۔

شراب نوشی چھوڑنے کے بعد  سے ٹام ہالینڈ کا کیریئر تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

وہ جلد ہی فلم ’دی اوڈیسی، اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ اور ’ایونجرز: ڈومس ڈے‘ میں نظر آنے کے لیے تیار ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00