اہم خبریںدنیا ابوظبی میں بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق الرٹ by Admin اپریل 26, 2026 written by Admin اپریل 26, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام نے روز بروز بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق خبردار کردیا۔ ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام کے مطابق شہری سوشل میڈیا پر جعلی ایئر ٹکٹس آفرز سے ہوشیار رہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جعلی ویزا، گاڑیوں کی انشورنس اور نوکریوں کا جھانسہ دے کر بھی لوٹنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ابوظبی پولیس اور کسٹمز حکام کے مطابق شہری آن لائن فراڈ سے متعلق مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع فوری طور پر دیں۔ You Might Also Like سائنس دانوں نے سستی اور محفوظ بیٹری تیار کرلی معتدل مقدار میں کافی پینا ذہنی صحت کیلئے مفید ہے، تحقیق کھیت سے ملنے والی خاتون کی لاش بیٹی نے شناخت کرلی ڈکیتی، بھتہ خوری اور دہشت گردی کی وارداتوں میں اضافہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکا ایران جنگ رکوانا پاکستان کا اعزاز ہے، بیرسٹر گوہر next post ایرانی وزیرخارجہ اور ان کے وفد سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف You may also like Bookmark مرتضیٰ وہاب نے لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا اپریل 26, 2026 Bookmark جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے، پزشکیان اپریل 26, 2026 Bookmark ایرانی وزیرخارجہ اور ان کے وفد سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی، وزیراعظم... اپریل 26, 2026 Bookmark امریکا ایران جنگ رکوانا پاکستان کا اعزاز ہے، بیرسٹر گوہر اپریل 25, 2026 Bookmark عباس عراقچی نے دورہ پاکستان کو نہایت سود مند قرار دےدیا اپریل 25, 2026 Bookmark پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.