Home اہم خبریںاعظم خان کی اپنا وزن کم کرنے سے متعلق دلچسپ تشبیہ

اعظم خان کی اپنا وزن کم کرنے سے متعلق دلچسپ تشبیہ

by Admin
0 comments
انجریز کا سامنا کرنا پڑا اس وجہ سے مومنٹم برقرار نہ رکھ سکے، اعظم خان – فوٹو اسکرین گریب

کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ ویٹ لوز کیا ہوا ہے سمندر سے ایک جگ نکال دیں تو یہاں بھی ایسا ہی ہے، 22 کلو وزن کم کیا ہوا ہے گزشتہ سیزن کے مقابلے میں بہت فرق نظر آئے گا۔

لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم خان کا کہنا تھا کہ ایک فیصد بھی اگر چانس ہو تو ہم سب کی کوشش ہوگی کہ ٹیم کو آگے لے کر جائیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلے تین میچز میں ہمارا کمبی نیشن اچھا بنا ہوا تھا۔ انجریز کا سامنا کرنا پڑا اس وجہ سے مومنٹم برقرار نہ رکھ سکے۔ جب تک لوکل پلیئرز اچھا نہیں کریں گے آپ نہیں جیت سکتے۔

ٹیم کپتانوں کے بارے میں اعظم خان کا کہنا تھا کہ معین علی اور ڈیوڈ وارنر کے ساتھ غیر ملکی لیگز کھیل چکا ہوں۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00