Home اہم خبریںامریکا نے آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے دیگر ممالک کو خطوط لکھنے شروع کر دیے

امریکا نے آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے دیگر ممالک کو خطوط لکھنے شروع کر دیے

by Admin
0 comments

امریکی انتظامیہ نے آبنائے ہرمز کھلوانے میں دیگر ملکوں کی مدد حاصل کرنے کے لیے انھیں خطوط لکھنے شروع کر دیے ہیں۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی محکمئہ خارجہ نے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں کو ایک تار روانہ کیا جس میں سفارتی عہدے داروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے ملک کو معاہدے پر دستخط کے لیے راغب کریں جس کا نام میری ٹائم فریڈم کنسٹرکٹ رکھا گیا ہے۔ 

یاد رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ چند ہفتے قبل یہ دعویٰ بھی کر چکے ہیں کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے اور کاروبار کے لیے تیار ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00