Home اہم خبریںامریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے ایک اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا، صدر ٹرمپ

امریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے ایک اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا، صدر ٹرمپ

by Admin
0 comments

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ— فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے نائیجیریا میں داعش کے ایک اعلیٰ رہنما کو ختم کر دیا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میری ہدایت پر امریکی فوج اور نائیجیریا کی مسلح افواج نے دہشت گرد کو ہلاک کیا، بلال ال – منوکی عالمی سطح پر داعش کا دوسرا کمانڈر تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ  بلال ال – منوکی اب افریقا کے لوگوں کو دہشت زدہ نہیں کرے گا، وہ امریکیوں کو نشانہ بنانے کے لیے کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں مدد نہیں کر سکے گا۔

امریکی صدر کے مطابق اس کارروائی کے بعد داعش کی عالمی سطح پر کارروائیاں بہت کم ہو گئی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00