Home اہم خبریںایران پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، شاید پاکستانی حکام آج تہران جارہے ہیں، مارکو روبیو

ایران پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، شاید پاکستانی حکام آج تہران جارہے ہیں، مارکو روبیو

by Admin
0 comments
فوتو: فائل

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، شاید پاکستانی حکام آج تہران جارہے ہیں۔

سوئیڈن روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے  کہا کہ دیکھتے ہیں ایران سے معاہدہ ہوپاتا ہے یا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات سے متعلق پیش رفت ہوئی ہے، اتحادی متفق ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ایران معاملے پر نیٹو اتحادیوں سے بہت ناراض ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں ٹول سسٹم کا نظام سفارتی معاہدے کو ناقابل عمل بنا دے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00