Home اہم خبریںایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، اہم انڈیکسز مثبت زون میں بند

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، اہم انڈیکسز مثبت زون میں بند

by Admin
0 comments
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

ایشیائی اسٹاک ایکسچینجز میں آج کاروبار کا مجموعی رجحان مثبت رہا جہاں بڑے مالیاتی مراکز کے اہم انڈیکسز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

جاپان کا نکئی انڈیکس 2.25 فیصد اضافے کے ساتھ 59,448 پوائنٹس پر پہنچ گیا جو خطے میں سب سے نمایاں کارکردگی رہی۔

ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس بھی 1.25 فیصد اضافے سے 26,265 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

جنوبی کوریا کی اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا، کاسپی انڈیکس 1.58 فیصد بڑھ کر 932 پوائنٹس تک جا پہنچا۔

چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.25 فیصد اضافے کے ساتھ 4,035 پوائنٹس پر رہا۔

بھارت میں نفٹی ففٹی انڈیکس معمولی بہتری کے ساتھ 0.30 فیصد اضافے سے 24,300 پوائنٹس پر ہے۔

دوسری جانب برینٹ خام تیل کی قیمت میں بھی 14 سینٹ کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی فی بیرل قیمت 95.06 ڈالرز ہو گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00