Home اہم خبریںبنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

بنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

by Admin
0 comments

— تصویر بشکریہ کرک انفو

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا گیا۔

سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 پوائنٹس بھی کھو دیے۔ ایک اوور کی کمی پر ایک پوائنٹ کی کٹوتی ہوئی ہے۔

پاکستان ٹیم کا بنگلا دیش کے خلاف میرپور ڈھاکا ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ رہا۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم نے ٹارگٹ سے 8 اوورز کم کیے۔

واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان ٹیم کو شکست دی تھی۔

پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے سلہٹ میں شروع ہو گا، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00