Home اہم خبریںبھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 جون تک توسیع، نوٹم جاری

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 جون تک توسیع، نوٹم جاری

by Admin
0 comments
فائل فوٹو

بھارتی پروازوں کےلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 جون تک توسیع کردی گئی ہے۔ 

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے متعلق نوٹم جاری کردیا ہے۔ 

نوٹم کے مطابق 19 مئی سے پابندی کا اطلاق بھارت میں رجسٹرڈ کمرشل طیاروں سمیت فوجی طیاروں پر بھی ہوگا۔

اس میں کہا گیا کہ بھارتی ایئرلائنز کے لیز پر حاصل کردہ طیارے، بھارتی افراد کی ملکیت یا آپریٹ کیے جانے والے طیارے بھی پابندی کی زد میں ہوں گے۔

خیال رہے کہ بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی گزشتہ برس عائد کی گئی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00