Home اہم خبریںجیکب آباد میں پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں جلانے کا واقعہ، لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا

جیکب آباد میں پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں جلانے کا واقعہ، لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا

by Admin
0 comments
’جیو نیوز‘ گریب

جیکب آباد میں پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں جلانے کے واقعے پر لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا۔

لڑکی کے والد رفیق چنّہ کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی 14 سال کی ہے، شادی سندھ میرج ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

رفیق چنّہ نے مخالفین پر 4 سال کی بیٹی کے اغواء کا بھی الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمے کے باوجود بیٹیوں کو بازیاب نہیں کرایا گیا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ مخالفین نے گھروں کو آگ خود لگائی ہے۔ 

شادی کرنے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کی عمر 20 سال ہے، اپنی مرضی سے 4 مئی کو حیدر آباد کی عدالت میں پسند کی شادی کی۔ 

برڑو برادری کے گھر جلانے پر چنّہ برادری کے 32 ملزمان پر مقدمہ درج کیا گیا ہے اور 5 افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00