Home اہم خبریںریاستی پنشن کے وصول کنندگان مئی میں اپنی ادائیگیوں میں بہت سی تبدیلیاں دیکھ سکتے ہیں

ریاستی پنشن کے وصول کنندگان مئی میں اپنی ادائیگیوں میں بہت سی تبدیلیاں دیکھ سکتے ہیں

by Admin
0 comments

محکمہ ڈی ڈبلیو پی کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ بینیفٹ کی ادائیگی مئی میں ہزاروں تک پہنچ جائے گی جبکہ فوائد اور ریاستی پنشن کے وصول کنندگان مئی میں اپنی ادائیگیوں میں بہت سی تبدیلیاں دیکھ سکتے ہیں۔

بعض دعویداروں کے لیے پہلی بار سالانہ اضافہ لاگو کیاجائے گا۔ بینک تعطیلات کے باعث ہزاروں افراد کو توقع سے کئی دن پہلے ادائیگیاں موصول ہو سکتی ہیں۔

 محکمہ برائے کام اور پنشن نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ آئندہ دو بینک تعطیلات کی وجہ سے مئی میں لوگ 4 مئی اور 25 مئی کو ادائیگیوں کی توقع کرتے ہیں مگر چونکہ بینک اور محکمہ ڈی ڈبلیو پی کے دفاتر عام طور پر ان تاریخوں پر بند ہوتے ہیں، اس لیے لوگوں کو ادائیگیاں متوقع طور پر یکم مئی اور 22 مئی کو وصول ہونگی۔

دوسری طرف ریاستی پنشن کی ادائیگیاں بھی دونوں بینک تعطیلات سے متاثر ہوں گی، ادائیگیاں جون کے بعد سے اپنے معمول کے شیڈول پر واپس آجائیں گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00