اہم خبریںکھیل ساجد سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرلی by Admin مئی 3, 2026 written by Admin مئی 3, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 6 پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔ ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو کو سرکیا ہے، نیپال میں واقع اس چوٹی کی اونچائی 8 ہزار 845 میٹر ہے۔ پاکستانی کوہ پیما آج صبح 5 بجے ماؤنٹ مکالو کے سمٹ پر پہنچے، یہ اُن کے کیریئر کی 10ویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی ہے۔ You Might Also Like ایران سے بات چیت ہورہی ہے مگر آگے نہیں بڑھ رہی، ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش پر طنز، واشنگٹن کے نیشنل مال میں سونے کا ٹوائلٹ نصب کینیا سے ہزاروں زندہ ملکہ چیونٹیاں اسمگل کرنیوالے چینی شہری کو سزا سنادی گئی امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ اور توسیع پسندانہ رویہ بدلنا ہوگا، عباس عراقچی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا next post یورپی ممالک کو اپنی سلامتی کیلئے زیادہ ذمے داری خود اٹھانی ہو گی: جرمن وزیرِ دفاع You may also like Bookmark میری نقل اتارنے والی ویڈیو نے مجھے افسردہ کیا: بشریٰ انصاری مئی 3, 2026 Bookmark 2 ماہ کے دوران جِلدی امراض میں مبتلا 8 بچوں کی ہلاکت... مئی 3, 2026 Bookmark کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 3 متاثرہ لائنوں کی مرمت مکمل،... مئی 3, 2026 Bookmark اسرائیل کی لبنان کے 12 علاقوں پر حملوں کی دھمکی مئی 3, 2026 Bookmark لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل مئی 3, 2026 Bookmark جانا ملک کی والدہ کی سرجری، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل مئی 3, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.