اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی کمی by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فائل فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4900 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 1162 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 201 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 49 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 788 ڈالر فی اونس ہے۔ You Might Also Like ایف آئی اے نے فراڈ مقدمے کا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا کینیا سے ہزاروں زندہ ملکہ چیونٹیاں اسمگل کرنیوالے چینی شہری کو سزا سنادی گئی روزمرہ کی کون سی عادات صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں؟ قانون کے محافظ خود ڈکیتیوں میں ملوث Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post جیت کیلئے ہم ایک یونٹ کی طرح نہیں کھیل سکے، سہیل تنویر next post باقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این You may also like Bookmark چین میں 100 خود کار ٹیکسیاں اچانک بند، مسافر گاڑی میں پھنس... اپریل 24, 2026 Bookmark وہ ’’جھیل‘‘ سی گہری آنکھیں اپریل 24, 2026 Bookmark ڈاکو راج سر چڑھ کر بول رہا ہے اپریل 24, 2026 Bookmark یورپین کمیشن کی صدر کی نیٹو سیکرٹری جنرل سے ملاقات، یورپی دفاع... اپریل 24, 2026 Bookmark ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے اپریل 24, 2026 Bookmark امریکی پابندیوں کا شکار کیوبا کا سپر آئل ٹینکر آبنائے ہُرمُز کراس... اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.