اہم خبریںپاکستان سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی، خاتون جاں بحق، 5 زخمی by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 فائل فوٹو آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں تاؤبٹ سے کیل آنے والی سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں خاتون سیاح جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حادثہ پھسلن کے باعث پیش آیا، گاڑی کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔ You Might Also Like اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے کیسز میں خطرناک اضافہ، نوجوان مرد سب سے زیادہ متاثر نشتر اسپتال ملتان میں پہلی بار لیپرو اسکوپک سرجری کا آغاز ’’ایکوسسٹم‘‘ جاندار اور غیرجاندار اشیاء کے توازن اور ماحول کا ایک قدرتی وسیلہ یورپ میں سمندری غذا کی سب سے بڑی نمائش ’سی فوڈ گلوبل‘ کا آغاز Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post لبنان میں یو این امن مشن کا زخمی انڈونیشی رکن دم توڑ گیا next post بغیر انشورنس چلائی جانیوالی ایک لاکھ 60 ہزار گاڑیاں ضبط You may also like Bookmark سب سے طویل عمر پانے والا کبوتر، ایک انسان کی اوسط عمر... اپریل 24, 2026 Bookmark اب بیٹریوں میں لیتھئیم کی جگہ کیلشیئم استعمال ہوگا اپریل 24, 2026 Bookmark شہر کراچی اپریل 24, 2026 Bookmark اسلام آباد مذاکرات نے دنیا میں پاکستانیوں کی عزت و وقار میں... اپریل 24, 2026 Bookmark نادرا کی نئی جدید ویب سائٹ متعارف اپریل 24, 2026 Bookmark صدر ٹرمپ کا اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا... اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.