اہم خبریںپاکستان عورت مارچ کے متعدد رہنما کراچی پریس کلب کے باہر گرفتار by Admin مئی 5, 2026 written by Admin مئی 5, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فائل فوٹو کراچی پریس کلب کے باہر سے عورت مارچ کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق متعدد خواتین رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا ہے، جن میں فنکارہ شیما کرمانی بھی شامل ہیں۔ منتظمین عورت مارچ کے مطابق خواتین رہنما پریس کانفرنس کےلیے پریس کلب آئی تھیں۔ دوسری طرف ایس ایس پی ساؤتھ نے کہا کہ حراست میں لیے جانے والے افراد کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ You Might Also Like بنیان مرصوص کی کامیابی کا ایک سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں خراجِ تحسین کی قرارداد جمع شعبۂ امراضِِ قلب میں نمایاں خدمات، چینی پروفیسر کو ستارۂ پاکستان عطاء مالی کے وزیر دفاع سادیو کامارا حملے میں ہلاک ہو گئے شاہ رخ کی منیجر پوجا گرنانی اور فیملی نے تین مہنگے اپارٹمنٹس خرید لیے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post برطانیہ میں جدید غلامی خطرناک حد تک بڑھ گئی next post گولڈرز گرین میں یادگاری دیوار کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 2 افراد گرفتار You may also like Bookmark دفتر میں کام کے دوران تھکاوٹ کی بڑی وجہ اندرونی ماحول ہوتا... مئی 5, 2026 Bookmark گولڈرز گرین میں یادگاری دیوار کو نقصان پہنچانے کی کوشش، 2 افراد... مئی 5, 2026 Bookmark برطانیہ میں جدید غلامی خطرناک حد تک بڑھ گئی مئی 5, 2026 Bookmark پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات میں 22 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ مئی 5, 2026 Bookmark امیر ہونے کے بعد زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ رجب بٹ نے... مئی 5, 2026 Bookmark آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ،... مئی 5, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.