اہم خبریںکاروبار پاکستان اور عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کمی by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 — فائل فوٹو پاکستانی صرافہ مارکیٹوں اور عالمی گولڈ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3300 اور 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کم ہو گئی۔ کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 1 ہزار 562 اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 8 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 33 ڈالرز کم ہو کر 4792 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ You Might Also Like پاکستان ہائی کمیشن کا قونصلر خدمات کے فروغ کیلئے ویزا سروس معاہدہ فضل الرحمان نے عالمی حالات کے باعث مہنگائی کیخلاف تحریک کی کال مؤخر کردی ’اسٹریٹ کرائمز ختم کرنے کیلئے منشیات کے عادی افراد کو نکیل ڈالنا ضروری ہے‘ اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا معمہ حل کر لیا گیا: ڈی آئی جی آپریشنز Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post نشہ آور شے کا استعمال، ٹیسٹ مثبت آنے پر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ next post ڈالر سوئپ کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت روکنا ہے، قالیباف You may also like Bookmark جی میل پر’’ اے آئی‘‘ فیچر متعارف اپریل 25, 2026 Bookmark پسند کی شادی اپریل 25, 2026 Bookmark 150 برس بعد سنہری عقابوں کی انگلینڈ واپسی متوقع اپریل 25, 2026 Bookmark زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق اپریل 25, 2026 Bookmark ایران کب تک مقابلہ، امریکا کتنی دیر تک دباؤ برقرار رکھ سکے... اپریل 25, 2026 Bookmark پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات، مہنگائی میں 0.69 فیصد... اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.