Home اہم خبریںکاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، 6747 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، 6747 پوائنٹس کا اضافہ

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 6747 پوائنٹس کے اضافے سے 173939 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 14245 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 174404 رہی جبکہ کم ترین سطح 160158 رہی۔

حصص بازار میں اس 1 ہفتے میں 5.18 ارب شیئرز کے سودے 241.9 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 776 ارب روپے کم ہو کر 19250 ارب روپے ہو گئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00