اہم خبریںپاکستان کراچی پورٹ سے کیمرون بھیجے جانے والے کنٹینر سے 180 کلو آئس برآمد by Admin اپریل 30, 2026 written by Admin اپریل 30, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 — فائل فوٹو اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کی بڑی کھیپ بیرونِ ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق کراچی پورٹ سے کیمرون بھیجے جانے والے کنٹینر سے 180 کلو آئس برآمد ہوئی ہے، یہ منشیات استعمال شدہ کپڑوں کی گانٹھوں میں چھپائی گئی تھی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات برآمدگی کے بعد اسمگلنگ نیٹ ورک میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like ملک مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کمبوڈیا میں متعدد پاکستانی زیر حراست، دفتر خارجہ کی تصدیق عوام معاشی بدحالی سے تنگ، بعض خودکشی پر مجبور راولپنڈیز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کا شکار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post تہران کی سخت ردِعمل کی دھمکی next post پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ You may also like Bookmark کراچی میں شدید گرمی، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے متجاوز اپریل 30, 2026 Bookmark 25 ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت مؤقف اپریل 30, 2026 Bookmark پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ اپریل 30, 2026 Bookmark تہران کی سخت ردِعمل کی دھمکی اپریل 30, 2026 Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی... اپریل 30, 2026 Bookmark کبریٰ خان کو کئی الفاظ بولنے میں مشکل، پرانی ویڈیو پھر سے... اپریل 30, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.