Home اہم خبریںدو مزید خالی آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

دو مزید خالی آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

جرمن کمپنی کے تحت آپریٹ کیے جانے والے جہاز سمیت دو مزید خالی آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں میں ایک جرمن کمپنی کے تحت آپریٹ کیا جانے والا "ٹیما ایکسپریس” ہے، جبکہ دوسرے جہاز "ایل بی انرجی” پر پاناما کا پرچم لگا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ اس وقت مشرق وسطیٰ میں اس کے 19 جنگی بحری جہاز تعینات ہیں۔ جن میں بحرہند میں سات جہاز اور دو ایئرکرافٹ کیریئرز شامل ہیں۔

امریکی فوج نے 13 اپریل سے ایرانی سمندروں کی ناکا بندی اسی بحری فوجی طاقت کے ذریعے کر رکھی ہے۔

امریکی حکام کے مطابق اب تک امریکی فوج نے 33 بحری جہازوں کو واپس مُڑنے پر مجبور کیا ہے۔ جب کہ اب تک تین بحری جہازوں کی تلاشی لی ہے۔ ان میں سے دو کی تلاشی خلیج فارس سے 2 ہزار کلومیٹر دور بحر ہند میں لی گئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00