Home اہم خبریںسب سے طویل عمر پانے والا کبوتر، ایک انسان کی اوسط عمر کے برابر زندہ رہا

سب سے طویل عمر پانے والا کبوتر، ایک انسان کی اوسط عمر کے برابر زندہ رہا

by Admin
0 comments

دنیا کے سب سے قدیم قید میں رکھے گئے شوگر نامی کبوتر نے 44 سال سے زیادہ عمر پائی۔ عام طور پر کبوتروں اور فاختاؤں کی اوسط عمر 20 سال ہوتی ہے، لیکن شوگر نے اس سے دوگنی زندگی گزاری۔

شوگر 23 جون 1981 کو پیدا ہوا اور زیادہ تر وقت امریکا میں اپنے مالک ڈیوین اورینڈر کے ساتھ گزارتا رہا۔ دونوں ٹی وی پروگرام دیکھتے اور موسیقی سنتے تھے۔ ڈیوین کے مطابق شوگر ان سے بے حد محبت کرتا تھا اور ان کی غیر موجودگی میں غمزدہ ہو جاتا تھا۔

شوگر نے پچھلے ریکارڈ کو 15 سال سے زیادہ پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈیوین امید رکھتے تھے کہ وہ 50 سال کی عمر تک پہنچے تاکہ اس کے لیے جشن منائیں۔ تاہم شوگر ایک ہفتے قبل مر گیا۔ 

شوگر دستیاب ریکارڈ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ عرصے زندہ رہنے والا کبوتر کے طور پر پہچانا جائے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00