اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا by Admin اپریل 23, 2026 written by Admin اپریل 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ کردیا گیا۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق سینٹر نور الحق قادری اور قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا کو سیاسی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ سیکریٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجا کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری ہوا۔ You Might Also Like تحریکِ انصاف کے 30 ویں یومِ تاسیس کی تقریب کاجول نے اسکرین پر ایک اہم اصول توڑنے کی وجہ بتا دی اسرائیل کا جنوبی لبنان پر فضائی حملہ، بچے سمیت تین افراد جاں بحق اٹلی نے فیفا ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ اطالوی ٹیم کی شمولیت کی خبر مسترد کردی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کھیت سے ملنے والی خاتون کی لاش بیٹی نے شناخت کرلی next post ننکانہ صاحب میں مقابلہ، تین ڈاکو مارے گئے You may also like Bookmark خیبر پختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراء جیل وارڈن بھرتی اپریل 24, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’جہنم کے گڑھے‘ والے بیان پر بھارت... اپریل 24, 2026 Bookmark تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی اپریل 24, 2026 Bookmark حیدر آباد کنگزمین کی مسلسل چوتھی فتح، ملتان سلطانز کو شکست اپریل 24, 2026 Bookmark کاجول نے اسکرین پر ایک اہم اصول توڑنے کی وجہ بتا دی اپریل 24, 2026 Bookmark دن میں کتنی بار کھانا چاہیے؟ ماہرینِ غذائیت نے الجھن دور کر... اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.