اہم خبریںدنیا امریکی فوج سے تعاون کے شبہے میں جہاز قبضے میں لیا ہے، پاسداران انقلاب by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے ساتھ تعاون کے شبہے میں ایک جہاز کو قبضے میں لیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق بحری جہاز نے خلاف ورزیاں کیں اور وارننگز کو نظر انداز کیا۔ گزشتہ روز پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں کارروائی کی تصاویر ایرانی میڈیا نے جاری کی تھیں۔ تصاویر میں اسرائیل سے منسلک شپنگ کمپنی کے جہاز کو تحویل میں لیے جانے کے مناظر شامل تھے۔ You Might Also Like ٹیکنالوجی: نت نئے رنگ بکھرے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان 83 برس کی عمر میں کام کرنا زندگی کا جوہر ہے: امیتابھ بچن پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی یارکشائر کا حصہ بن گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان نے عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں، زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر نہیں ہونے دیا next post کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا You may also like Bookmark ٹیکنالوجی نے دنیا بدل کے رکھ دی ہے اپریل 25, 2026 Bookmark ’اسٹریٹ کرائمز ختم کرنے کیلئے منشیات کے عادی افراد کو نکیل ڈالنا... اپریل 25, 2026 Bookmark یورپ میں نئے قانون کا نفاذ، پاکستانی خوردنی اشیا کی برآمدات کو... اپریل 25, 2026 Bookmark بلدیاتی انتخابات پر صوبائی حکومت کے فیصلے کے بعد رائے دی جائے... اپریل 25, 2026 Bookmark جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 6 افراد شہید، 2 زخمی اپریل 25, 2026 Bookmark ہرمز کھلنے کے بعد خام تیل 13 فیصد سستا، اسٹاک مارکیٹوں میں... اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.