اہم خبریںدنیا امریکی فوج سے تعاون کے شبہے میں جہاز قبضے میں لیا ہے، پاسداران انقلاب by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فائل فوٹو ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے ساتھ تعاون کے شبہے میں ایک جہاز کو قبضے میں لیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق بحری جہاز نے خلاف ورزیاں کیں اور وارننگز کو نظر انداز کیا۔ گزشتہ روز پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں کارروائی کی تصاویر ایرانی میڈیا نے جاری کی تھیں۔ تصاویر میں اسرائیل سے منسلک شپنگ کمپنی کے جہاز کو تحویل میں لیے جانے کے مناظر شامل تھے۔ You Might Also Like ایران کا ٹرمپ کا مذاق اڑانے کیلئے شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کا استعمال ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل واقعے کی انکوائری رپورٹ جاری امن کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، آئی اے پی جے چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنادیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاکستان نے عالمی ادائیگیاں وقت پر کیں، زرمبادلہ ذخائر پر زیادہ اثر نہیں ہونے دیا next post کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا You may also like Bookmark ’’مصنوعی ذہانت‘‘ اس سے صحت، تعلیم، زراعت، معیشت غرض یہ کہ ہر... اپریل 25, 2026 Bookmark خوشیاں ماتم میں تبدیل، قانون کی حکمرانی ناپید اپریل 25, 2026 Bookmark ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل واقعے کی انکوائری رپورٹ جاری اپریل 25, 2026 Bookmark عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ... اپریل 25, 2026 Bookmark امریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال اپریل 25, 2026 Bookmark پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.