اہم خبریںکاروبار پاکستان اور عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کمی by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 — فائل فوٹو پاکستانی صرافہ مارکیٹوں اور عالمی گولڈ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3300 اور 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کم ہو گئی۔ کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 1 ہزار 562 اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 8 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 33 ڈالرز کم ہو کر 4792 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ You Might Also Like امریکا میں فٹبال ورلڈکپ کھیلنے کیلئے مکمل تیار ہیں: ایران جینیاتی بیماری ’’مینڈیبیولو ایکرل ڈسپلیزیا‘‘ پاکستان میں ایچ آئی وی مخصوص گروپس سے نکل کر عام آبادی میں پھیلنے لگا ہرمز کھلنے کے بعد خام تیل 13 فیصد سستا، اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post نشہ آور شے کا استعمال، ٹیسٹ مثبت آنے پر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ next post ڈالر سوئپ کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت روکنا ہے، قالیباف You may also like Bookmark آخر کب تک؟ شہری ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر اپریل 25, 2026 Bookmark مسافروں کیلئے شینگن ممالک میں نیا انٹری ایگزٹ سسٹم فعال اپریل 25, 2026 Bookmark ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند... اپریل 25, 2026 Bookmark ایران کا 1 ہزار سے زائد اقسام کے ہتھیار مقامی سطح پر... اپریل 25, 2026 Bookmark فی یونٹ 27 پیسے اضافے کا امکان اپریل 25, 2026 Bookmark روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم... اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.