اہم خبریںپاکستان صدر آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے انہیں رخصت کیا۔ آصف زرداری دورہ چین میں چینی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں پاک چین تعلقات، تجارت اور سی پیک پر گفتگو ہوگی۔ صدر مملکت یہ دورہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر کررہے ہیں جو یکم مئی تک جاری رہے گا۔ You Might Also Like ہرمز کھلنے کے بعد خام تیل 13 فیصد سستا، اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کینیا سے ہزاروں زندہ ملکہ چیونٹیاں اسمگل کرنیوالے چینی شہری کو سزا سنادی گئی میں آدھا پاکستانی ہوں اور یہ فخر کی بات ہے: زین ملک بیٹے کے 7 ماہ مکمل ہونے کی خوشی منانے پر رجب بٹ پر تنقید Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دشمنوں کا غصہ ایران کے خلاف ناکام منصوبوں کا عکاس ہے، باقر قالیباف next post ڈی آئی جی میرپور کامران علی You may also like Bookmark ’کھل نائیک واپس آرہا ہے‘، سنجے دت نے اعلان کردیا اپریل 25, 2026 Bookmark مضرِ صحت حلوہ کھانے سے 3 بچے جاں بحق اپریل 25, 2026 Bookmark سمندر میں بچے کو جنم دیتی وہیل کو ساتھی وہیلز کا سہارا... اپریل 25, 2026 Bookmark منشیات فروشی کا خاتمہ اپریل 25, 2026 Bookmark برطانیہ کا مسترد افغان پناہ گزینوں کی واپسی پر غور اپریل 25, 2026 Bookmark باقی سیاستدانوں کی طرح منافق نہیں ہوں، ذوالفقار جونیئر اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.