اہم خبریںپاکستان صدر آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے انہیں رخصت کیا۔ آصف زرداری دورہ چین میں چینی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں پاک چین تعلقات، تجارت اور سی پیک پر گفتگو ہوگی۔ صدر مملکت یہ دورہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر کررہے ہیں جو یکم مئی تک جاری رہے گا۔ You Might Also Like عثمان خان پی ایس ایل تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے پلیئر بن گئے پشاور کی 8ویں فتح، کراچی کو 7 وکٹوں سے شکست وکٹ کا اندازہ تھا، کنڈیشنز کے مطابق نہیں کھیلے، جیسن گیلسپی امریکا ایران جنگ بندی میں توسیع کے بعد تیل سستا، سونے کی قیمتوں میں اضافہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post دشمنوں کا غصہ ایران کے خلاف ناکام منصوبوں کا عکاس ہے، باقر قالیباف next post ڈی آئی جی میرپور کامران علی You may also like Bookmark پولیس آپریشن کامیاب اپریل 25, 2026 Bookmark پاکستانی جہازوں کی تربیت و سرٹیفیکیشن تسلیم کرنے سے متعلق پہلے ایم... اپریل 25, 2026 Bookmark ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ساتھ پاکستان سے روانہ ہوگئے اپریل 25, 2026 Bookmark امریکا میں لاپتہ بنگلادیشی طالبہ ناہیدہ سلطانہ برسٹی کو قتل کردیا گیا اپریل 25, 2026 Bookmark پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے اپریل 25, 2026 Bookmark آئی سی سی جنرل منیجر وسیم خان کا عہدے سے دستبردار ہونے... اپریل 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.