Home اہم خبریںججز کا تبادلہ بدنیتی سے کیا جائے تو آئین اجازت نہیں دیتا، بیرسٹر علی ظفر

ججز کا تبادلہ بدنیتی سے کیا جائے تو آئین اجازت نہیں دیتا، بیرسٹر علی ظفر

by Admin
0 comments

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ججز کا تبادلہ بدنیتی سے کیا جائے تو آئین اجازت نہیں دیتا۔

سپریم کورٹ کے باہر بیرسٹر گوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ 5 ججز نے عدالت عظمیٰ کو خط لکھا تھا۔

انہوں نے کہا کہ کمیشن میں جسٹس ارباب، جسٹس خادم کے تبادلہ کا ایجنڈا واپس لے لیا گیا، ججز کے تبادلہ کی کوئی وجہ ہونی چاہیے۔

سینیٹر علی ظفر نے مزید کہا کہ آج آزاد عدلیہ کےلیے افسوسناک دن ہے، ججز کا تبادلہ بدنیتی سے کیا جائے تو آئین اجازت نہیں دیتا۔

اُن کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا موقف ہے کہ ججز کو بلاوجہ تبادلہ نہیں کرسکتے، تبادلے کے اس انداز کو سزا کے طور استعمال کیا جاسکتا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00