Home اہم خبریںایران، امریکا معاہدے سے اسرائیل کمزور ہوجائے گا، مشاہد حسین سید

ایران، امریکا معاہدے سے اسرائیل کمزور ہوجائے گا، مشاہد حسین سید

by Admin
0 comments
فائل فوٹو

سینئر سیاستدان اور چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے معاہدے سے اسرائیل کمزور ہوجائے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں مشاہد حسین سید اور دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) عبدالقیوم نے شرکت کی۔

مشاہد حسین سید نے کہا کہ اگر ایران اور امریکا کے درمیان کوئی معاہدہ ہو جائے تو اس سے اسرائیل کمزور ہوگا، جس کا فائدہ فلسطین اور کشمیر کو ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، اسی طرح مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن نہیں ہوسکتا جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا۔

دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں سب بڑا مسئلہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت کا ہے، مسجد اقصیٰ کی آزادی کا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00