اہم خبریںدنیا شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 اسکرین گریب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، امریکا نے ایران کو ‘فوجی شکست’ دی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں شاہ چارلس اور ملکہ کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ برطانیہ سے آج بھی مضبوط رشتہ ہے۔ اس موقع پر شاہ چارلس نے امریکا کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ یورپ اور امریکا کے درمیان شراکت داری بہت اہم ہے۔ You Might Also Like شوقیہ بریڈرز نے مرغی کے انڈے کے برابر تربوز اُگا لیا امریکی یونیورسٹی میں پڑھنے والا پی ایچ ڈی کا بنگلادیشی طالبعلم دوست سمیت قتل، روم میٹ گرفتار ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی پر کمیونٹی میں تذبذب، حکومتی فیصلے پر ناراضگی چین و ترکیہ کیساتھ تعاون میں تیزی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post آئی سی سی ویمنز T20 ورلڈ کپ, نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان next post وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع You may also like Bookmark ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، والد اور 2 بیٹیاں جاں بحق اپریل 29, 2026 Bookmark امریکی ویزا قوانین میں تبدیلی، 2 نئے سوالات شامل، درخواست مسترد ہونے... اپریل 29, 2026 Bookmark وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع اپریل 29, 2026 Bookmark آئی سی سی ویمنز T20 ورلڈ کپ, نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان اپریل 29, 2026 Bookmark ایران، امریکا معاہدے سے اسرائیل کمزور ہوجائے گا، مشاہد حسین سید اپریل 29, 2026 Bookmark امریکا کے خاصوصی تعلقات برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ اسرائیل سے ہیں:... اپریل 29, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.