اہم خبریںدنیا شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 اسکرین گریب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، امریکا نے ایران کو ‘فوجی شکست’ دی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں شاہ چارلس اور ملکہ کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ برطانیہ سے آج بھی مضبوط رشتہ ہے۔ اس موقع پر شاہ چارلس نے امریکا کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ یورپ اور امریکا کے درمیان شراکت داری بہت اہم ہے۔ You Might Also Like وائٹ ہاؤس کی تقریب میں حملہ آور کیسے داخل ہوا؟ کس کمرے میں ٹھہرا؟ عینی شاہد نے بتا دیا امریکا کے خاصوصی تعلقات برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ اسرائیل سے ہیں: امریکا میں برطانوی سفیر ’’کاربن ڈائی اکسائیڈ سسٹم‘‘ کرۂ ہوا کا سب سے اہم حصہ صبح خالی پیٹ دو سیب کھانا جگر کی صحت کو برقرار رکھنے کاموثر طریقہ ہے، ماہر صحت Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post آئی سی سی ویمنز T20 ورلڈ کپ, نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان next post وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع You may also like Bookmark کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 9... اپریل 29, 2026 Bookmark ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، والد اور 2 بیٹیاں جاں بحق اپریل 29, 2026 Bookmark امریکی ویزا قوانین میں تبدیلی، 2 نئے سوالات شامل، درخواست مسترد ہونے... اپریل 29, 2026 Bookmark وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع اپریل 29, 2026 Bookmark آئی سی سی ویمنز T20 ورلڈ کپ, نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان اپریل 29, 2026 Bookmark ایران، امریکا معاہدے سے اسرائیل کمزور ہوجائے گا، مشاہد حسین سید اپریل 29, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.