Home اہم خبریںشاہ چارلس سے بات ہوتی تو کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا کہتا، میئر نیویارک

شاہ چارلس سے بات ہوتی تو کوہِ نور ہیرا واپس کرنے کا کہتا، میئر نیویارک

by Admin
0 comments

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر انھیں شاہ چارلس سے بات چیت کا موقع ملتا تو وہ ان سے کہتے کہ کوہِ نور ہیرا واپس کر دیں۔ 

شاہ چارلس کی بعد میں میئر ممدانی سے گفتگو بھی ہوئی لیکن اس گفتگو میں کیا بات ہوئی؟ اس پر برطانوی شاہی محل نے تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ 

ممدانی کے دفتر نے بھی نہیں بتایا کہ ممدانی کی شاہ چارلس سے کیا بات ہوئی۔ 

اس سے پہلے بھارت کئی بار برطانیہ سے مطالبہ کر چکا ہے کہ وہ کوہ نور ہیرا بھارت کو دے دے۔ 

یہ ہیرا مسلمان بادشاہوں کی ملکیت میں رہا جس کے بعد آخر میں یہ پنجاب کے حکمراں رنجیت سنگھ کے تسلط میں رہا۔

 1849 میں پنجاب پر قبضے کے بعد انگریز گورنر جنرل نے سن 1850 میں کوہ نور ہیرا ملکہ وکٹوریہ کو تحفے میں دے دیا، تب سے یہ ہیرا برطانوی شاہ کے تاج میں جڑا ہوا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00