Home اہم خبریںچین اور امریکا کے تعلقات مجموعی طور پر مستحکم، تعاون بڑھانا چاہیے: چینی وزیر خارجہ

چین اور امریکا کے تعلقات مجموعی طور پر مستحکم، تعاون بڑھانا چاہیے: چینی وزیر خارجہ

by Admin
0 comments
فوٹو: فائل

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے تعلقات مجموعی طور پر مستحکم رہے ہیں، تعاون کو بڑھانا اور اختلافات کو دور کرنا چاہیے۔

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفاد کا معاملہ ہے، امریکا کو اپنے وعدوں پر قائم رہنا چاہیے اور درست انتخاب کرنا چاہیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین اور امریکا کے وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00