Home اہم خبریںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے ساتھ ہی پمپس پر غیر معمولی رش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے ساتھ ہی پمپس پر غیر معمولی رش

by Admin
0 comments

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے ساتھ ہی پمپس پر غیر معمولی رش نظر آرہا ہے۔

کراچی، لاہور، ملتان اور دیگر شہروں میں پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں، قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر شہریوں نے تاریخ بدلنے سے پہلے حتی الوسع زیادہ پیٹرول خریدنے کی طرف کوششیں تیز کردی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی صورت میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافے کا خدشہ ہے، اس صورتحال میں شہریوں کی کوشش ہے کہ پرانی قیمت کا جس قدر فائدہ اٹھا سکتے ہيں اٹھا لیا جائے۔

سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر عوام کان نہ دھریں

دوسری جانب آل پاکستان پیٹرول پمپس آنر ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر عوام کان نہ دھریں، یکم مئی کو پٹرول پمپ کھلے رہیں گے، عوام افراتفری میں خریداری سے گریز کریں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00