Home اہم خبریںایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون سے حملے، اماراتی وزارت دفاع

ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون سے حملے، اماراتی وزارت دفاع

by Admin
0 comments

فائل فوٹو 

متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے جاری ہیں، جنہیں روکنے کیلئے  ملک کا فضائی دفاعی نظام مکمل طور پر متحرک ہے اور ایران کی جانب سے آنے والے ممکنہ خطرات سے نمٹ رہا ہے۔

اماراتی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے ساتھ ساتھ ڈرونز کو بھی مؤثر انداز میں روک رہا ہے۔ 

حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں سنی جانے والی دھماکوں کی آوازیں دراصل انہی دفاعی کارروائیوں کا نتیجہ ہیں۔

اماراتی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور ملکی سلامتی کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00