اہم خبریںدنیا کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا by Admin مئی 6, 2026 written by Admin مئی 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 12 امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکس میں اضافہ روک دیا۔ گورنر اینڈی بیش ایئر (Andy Beshear) نے پیٹرولیم ٹیکس 26.4 سینٹ فی گیلن پر برقرار رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ اس اقدام کا مقصد یکم جولائی سے ٹیکس 27 سینٹ فی گیلن کا متوقع اضافہ روکنا ہے۔ گورنر کے دفتر کے مطابق اس اقدام سے ڈرائیوروں کو ماہانہ تقریباً 1.7 ملین ڈالر کی بچت متوقع ہے۔ You Might Also Like صدر فلسطین فٹبال فیڈریشن کا نائب صدر اسرائیل فٹبال فیڈریشن سے مصافحہ کرنے سے انکار بھارتی کامیڈین منور فاروقی اور اہلیہ نے نومولود بیٹی کا نام بتادیا بلیو بیج کے بغیر بزرگ برطانوی شہری مختص پارکنگ بے استعمال کرسکتے ہیں برطانیہ آبنائے ہرمز کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی فوجی مشن میں شامل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، بھارتی و انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد فراہم next post شدید گرمی میں بھی کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ You may also like Bookmark فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا آفیشل گانا ’دائی دائی‘ ریلیز مئی 15, 2026 Bookmark عشرت فاطمہ کا مرحوم بیٹی سے متعلق انکشاف، برسوں بعد دل کی... مئی 15, 2026 Bookmark 1 مہینے روزانہ گوند کتیرا کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی... مئی 15, 2026 Bookmark بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو دلائل... مئی 15, 2026 Bookmark ایران امریکا جنگ بندی جلد از جلد، جامع اور دیرپا ہونی چاہیے:... مئی 15, 2026 Bookmark حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف مئی 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.