اہم خبریںدنیا کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا by Admin مئی 6, 2026 written by Admin مئی 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 10 امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکس میں اضافہ روک دیا۔ گورنر اینڈی بیش ایئر (Andy Beshear) نے پیٹرولیم ٹیکس 26.4 سینٹ فی گیلن پر برقرار رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ اس اقدام کا مقصد یکم جولائی سے ٹیکس 27 سینٹ فی گیلن کا متوقع اضافہ روکنا ہے۔ گورنر کے دفتر کے مطابق اس اقدام سے ڈرائیوروں کو ماہانہ تقریباً 1.7 ملین ڈالر کی بچت متوقع ہے۔ You Might Also Like امریکی خاتون نے 11 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی چین میں دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور، 6 ہزار سے زائد برانڈز اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا معمہ حل کر لیا گیا: ڈی آئی جی آپریشنز تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، بھارتی و انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد فراہم next post شدید گرمی میں بھی کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ You may also like Bookmark یوکرین اور مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی امن کی حمایت جاری رکھیں... مئی 13, 2026 Bookmark بلوچستان عوامی پارٹی کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی، خالد مگسی مئی 13, 2026 Bookmark بھارتی سیاستدان کے بیٹے کے پوسٹ مارٹم میں موت کی وجہ سامنے... مئی 13, 2026 Bookmark ٹیکس اصلاحات کا مقصد کاروباری ماحول بہتر بنانا ہے، احد چیمہ مئی 13, 2026 Bookmark کتابوں پر پلاسٹک کورز پر پابندی کا بل منظور، شیری رحمان نے... مئی 13, 2026 Bookmark ٹرمپ کی بیجنگ آمد سے قبل جنوبی کوریا میں چین امریکا تجارتی... مئی 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.